بین الاقوامی
مسلسل توہین عدالت پر ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی دھمکی
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالت میں دسویں توہین نے ججوں کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا، ایک امریکی جج نے انہیں جیل بھیجنے کی وارننگ جاری کردی۔ ایک امریکی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ پر 1000 ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے اور انہیں خبردار کیا…
Read More »دونوں بازوؤں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر لیا۔
بھارت کے شہر تامل ناڈو کے شہر چنئی کا رہائشی 30 سالہ تانسن دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود دونوں ٹانگوں پر گاڑی چلا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تنزان کو 10 سال کی عمر میں کرنٹ لگ گیا تھا اور اسے کہنی کے دونوں بازو کاٹنا پڑے…
Read More »اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی پر بھگدر مچ گئی
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں تین اسکولوں کی انتظامیہ کو اسکولوں کو اڑانے کی دھمکی والی ای میلز موصول ہوئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے خوف کی…
Read More »چینی صدر شی جن پنگ کا 5 سال بعد یورپ کا پہلا دورہ
چین کے صدر شی جن پنگ کا پانچ سال بعد یورپ کا پہلا دورہ ہے، اہلیہ کے ہمراہ فرانس پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پیرس میں چینی صدر کی فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون سے ملاقات شیڈول ہے۔ رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ کے دورہ یورپ…
Read More »اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
شاہی جوڑے کے نکاح کی تقریب دارالحکومت عَمان کے ظہران پیلس میں منعقدہ ہوئی جہاں دوستوں، اہل خانہ سمیت دنیا کے نامور شخصیات نے شرکت کی۔ نامور شخصیات میں امریکی خاتون اول جِل بائیڈن، برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اور قطر کے امیر کی والدہ…
Read More »کینیڈین سرزمین میں سکھ رہنما کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
بطور برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، 45 سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو پچھلے سال جون میں وینکوور کے ایک ضلعی علاقے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی حکومت کو اس کے ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا، جس نے…
Read More »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل گانا جاری کر دیا گیا ہے
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ ’آؤٹ آف دِس ورلڈ‘ گریمی ایوارڈ یافتہ ریپر شان پال اور سپر اسٹار کیس نے گنگنایا ہے۔ میوزک ویڈیو میں آٹھ بار اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیتنے والے یوسین بولٹ، ویسٹ انڈیز کے کرکٹ لیجنڈز کرس گیل، شیو نارائن…
Read More »فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی
عرب میڈیارپورٹس کےمطابق محمد اشتیہ نے اپنا استعفیٰ صدرمحمود عباس کو بھیج دیا،محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کا تشدد نہ روک سکا، غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی استعفیٰ کی وجہ بنی۔ اُنہوں نےکہا کہ موجودہ صورتحال میں فلسطین کو ایسی نئی سیاسی…
Read More »طالبعلم نے امتحان دینے کے بعد خودکشی کر لی
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے اپنی زندگی کو ختم کرنے کا انتہائی قدم اٹھایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کے والدین نے بتایا کہ ان کا 19 سالہ بیٹا 12 ویں جماعت کا انگریزی کا امتحان دے کر…
Read More »کسانوں پر مظالم، سکھ ریٹائرڈ فوجیوں کا بارڈر چھوڑنے کا اعلان
بھارت میں “کسانوں کا دہلی چلو مارچ” پچھلے8 روز سے جار ی ہے، حکومت کے ساتھ مذکرات میں ناکامی کے بعد احتجاج میں شریک کسانوں نے ایک بار پھر دارالحکومت نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کسانوں کے مطالبات سے مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہو…
Read More »