Home پاکستان الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان کی فہرست جاری کر دی، بلا کا انتخابی نشان موجود نہیں
پاکستان - جنوری 12, 2024

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان کی فہرست جاری کر دی، بلا کا انتخابی نشان موجود نہیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان کی مکمل فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں کے لئے انتخابی نشان کی فہرست ریٹرننگ آفیسروں کو بھجوادی

فہرست میں تحریک انصاف اور بلا کا نشان دونوں موجود نہیں

Check Also

خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کا آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک

  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا م…