Home پاکستان ملکی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری
پاکستان - معیشت - فروری 22, 2024

ملکی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری

اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان

حکومتی سیٹ اپ پر کامیاب مذاکرات کے پیش نظر اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا،،جس کے بعد کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس 333 پوائنٹس بڑھ کر 61893 پوائنٹس پر پہنچ گیا

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 61 ہزار 559 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے رجحان آج بھی برقرار ہے،انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔

Check Also

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

کاروباری ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں…