Home پاکستان کوئٹہ: پشتون آباد میں دستی بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان - اگست 12, 2024

کوئٹہ: پشتون آباد میں دستی بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔

 

کوئٹہ میں دستی بم کے دھماکے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد چلو باری چوک کے قریب دستی بم کا دھماکہ ہوا۔

پولیس کے مطابق دستی بم دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق 7 زخمیوں کو سول اسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…