Home معیشت روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
معیشت - اگست 5, 2024

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

مقامی سطح پر روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک لین دین میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ہوا۔

انٹربینک لین دین میں آج ایک امریکی ڈالر کی قیمت 278 روپے 63 پیسے ہے۔ اس سے قبل ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک پیسے کے اضافے سے 280 روپے 40 پیسے ہوگئی ہے۔

Check Also

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

کاروباری ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں…