Home معیشت روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی
معیشت - 4 ہفتے ago

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

کاروباری ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی
ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی
تصویر: فائل
کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

آج ورکنگ ڈے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی۔

ڈالر 10 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ انٹر بینک ٹریڈنگ سیشن میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 280.30 روپے کا ہوگیا۔

Check Also

قومی قرض 2008 میں 6.1 ٹریلین ڈالر اور 2024 میں 67.5 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کی توقع: قرض کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے 2008 سے 2024 تک لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں جمع کرا دیں۔…