Home معیشت روپیہ ڈالر کے مقابلےمضبوط
معیشت - اگست 2, 2024

روپیہ ڈالر کے مقابلےمضبوط

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بینکوں میں ڈالر کی قدر میں 16 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 پیسے کی کمی ہوئی۔

جمعہ کے اختتام تک انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 278.66 روپے پر بند ہوا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 8 پیسے کمی سے 280 روپے 41 پیسے فی ڈالر ہوگئی۔

Check Also

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

کاروباری ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں…