معیشت
حکومت کا پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام میں 27 فیصد اضافے کا عندیہ
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے آئندہ مالی سال کے لیے پی ایس ڈی پی کی مالیت کا ہدف 12 کھرب روپے رکھا ہے ہے، جو رواں مالی سال کے دوران مختص کیے گئے 940 ارب روپے سے تقریباً…
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا
کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کمی دیکھنے میں آئی۔ اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278.50 روپے پر آگئی ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز بھی روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر…
Read More »ملکی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری
حکومتی سیٹ اپ پر کامیاب مذاکرات کے پیش نظر اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا،،جس کے بعد کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس 333 پوائنٹس بڑھ کر…
Read More »پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی فراہمی،آئی ایم ایف کا اہم اجلاس آج ہو گا
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو تقریباً 71 کروڑ ڈالرز کی قسط جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان کو یہ قسط جاری کرنے کی سفارش کرچکا ہے اور…
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں ز بردست تیزی کا رجحان،1600 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ یاد…
Read More »سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، روپیہ مستحکم
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد سال 2023 کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 86 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر27 پیسے سستا ہو کر 281…
Read More »