Home پاکستان شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
پاکستان - 2 ہفتے ago

شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا

شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان سے اسلام آباد کے لیے سفر کر رہے تھے کہ راستے میں گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے۔ تاہم، حادثے میں پی ٹی آئی رہنما محفوظ رہے اور وہ دوسری گاڑی میں سوار ہوکر اسلام آباد روانہ ہوگئے

 

۔شیر افضل مروت ڈیرہ اسماعیل سے اسلام آباد جارہے تھے جب ایم 14 موٹر وے پردوٹائر پھٹنے سے گاڑی الٹ گئی تاہم شیرافضل مروت اور ان کے ساتھی معجزاتی طور پر حادثہ میں محفوظ رہے۔بعدازاں وہ دوسری گاڑی میں سوار ہوکر اسلام آباد روانہ ہوئے۔

Check Also

پی آئی اے کیلئے اچھی خبر

  فلائی جناح، ایئر بلیو لمیٹڈ اور عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ سمیت آٹھ بڑے کارپوریٹ گرو…