Home کھیل پاکستان نے چیمپئن شپ جیت لی
کھیل - مئی 17, 2024

پاکستان نے چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ترکمانستان کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ترکمانستان کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔

فائنل میں، پاکستان نے ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دی، پاکستان کی جیت کے اسکور 21-25، 19-25، 25-20 اور 14-25 تھے۔

پاکستان اس ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا، اس نے لگاتار چھ میچ جیتے۔ مجموعی طور پر ٹیم نے 18 سیٹ جیتے اور تین ہارے۔

Check Also

سٹیڈیم بنائیں گے تو بھارت سمیت تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، محسن نقوی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسٹیڈیم بنتے ہی بھارت سمیت تمام…