Home بین الاقوامی چینی صدر شی جن پنگ کا 5 سال بعد یورپ کا پہلا دورہ
بین الاقوامی - 2 ہفتے ago

چینی صدر شی جن پنگ کا 5 سال بعد یورپ کا پہلا دورہ

یورپی ممالک کے ساتھ رابطوں میں بہتری اور عالمی تناؤ کے پیش نظر چینی صدر شی جن پنگ یورپ کا دورہ کر رہے ہیں، وہ سب سے پہلے فرانس پہنچ گئے۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا پانچ سال بعد یورپ کا پہلا دورہ ہے، اہلیہ کے ہمراہ فرانس پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پیرس میں چینی صدر کی فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون سے ملاقات شیڈول ہے۔ رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ کے دورہ یورپ کے ایجنڈے میں یوکرین جنگ، تجارت اور سرمایہ کاری سرفہرست ہیں۔ فرانس کے بعد چینی صدر روس کے دوست ممالک سربیا اور ہنگری بھی جائیں گے

Check Also

پاکستانی طلباء کہ ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر حکومت کا بیان جاری

  ایک بیان میں، وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اعزاز خان نے کرغزست…