Home پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ز بردست تیزی کا رجحان،1600 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان - معیشت - جنوری 1, 2024

اسٹاک ایکسچینج میں ز بردست تیزی کا رجحان،1600 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

یاد رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 67 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر نیچے آیا تھا

Check Also

پی آئی اے کیلئے اچھی خبر

  فلائی جناح، ایئر بلیو لمیٹڈ اور عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ سمیت آٹھ بڑے کارپوریٹ گرو…