Home پاکستان سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، روپیہ مستحکم
پاکستان - معیشت - دسمبر 29, 2023

سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، روپیہ مستحکم

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ 

انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد  سال 2023 کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 86 پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر27 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں سال 2023 میں ڈالر 55 روپے43 پیسےیعنی 24 فیصد مہنگا ہوا ہے۔

Check Also

پی آئی اے کیلئے اچھی خبر

  فلائی جناح، ایئر بلیو لمیٹڈ اور عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ سمیت آٹھ بڑے کارپوریٹ گرو…