Home پاکستان آئندہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہوں گے؟ فیصلہ ہو گیا
پاکستان - فروری 23, 2024

آئندہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہوں گے؟ فیصلہ ہو گیا

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کے سپیکر کیلئے ملک احمد خان کے نام پر اتفاق کر لیا۔

مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا سپیکر ملک احمد خان کو بنایا جائے گا جبکہ ڈپٹی سپیکر کے عہدے کیلئے ظہیر چنڑ کے نام پر اتفاق رائے سامنے آیا۔

بتایا گیا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک اراکین اسمبلی کیلئے ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…