Home پاکستان آئی ایم ایف کا بڑا اعلان، پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھیردیا
پاکستان - فروری 23, 2024

آئی ایم ایف کا بڑا اعلان، پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھیردیا

آئی ایم ایف پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشنز نے پاکستان کی نگران حکومت کے فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں ساتھ پی ٹی آئی کے ممکنہ خط کے معاملے کو  سیاسی قرار دے کے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…