Home پاکستان عاقب جاوید سری لنکا قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
پاکستان - مارچ 16, 2024

عاقب جاوید سری لنکا قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

عاقب جاوید ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا ٹیم کی کوچنگ کریں گے،ذرائع

تفصیلات کےمطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نےسابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کی سری لنکا کرکٹ نے خدمات حاصل کرلیں،عاقب جاوید ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔

ذرائع کےمطابق عاقب جاوید فوری طور پرسری لنکا کرکٹ کو جوائن کرکے ابتدائی طور پر فاسٹ بولنگ کے کیمپ کو کنڈکٹ کریں گے

Check Also

شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ

شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان سے اسلام آباد کے لیے سفر کر رہے تھے کہ …