پاکستان
چند بڑے ادارے پی آئی اے خریدنے کے دلچسپ ہی
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، حبیب اینڈ جیریز کے منیجنگ ڈائریکٹر اکرم ولی محمد نے تصدیق کی ہے کہ وہ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے نیلامی میں شراکت داری کی ہے۔ اس کے علاوہ، پاکستان کے اندر پروازیں چلانے والی تین نجی ایئرلائنز نے بھی پی آئی…
Read More »پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاون شروع
فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے چند گھنٹوں ہی میں دھاتی ڈوربنانیوالی 2فیکٹریاں پکڑلیں جہاں سے 5 ہزار سے زائد چرخیاں برآمد کی گئی ہیں۔ سی پی او فیصل آباد محمد علی ضیاء نے بتایا کہ پولیس نے فیصل…
Read More »گیس کی قیمتوں میں اضافہ وزیراعظم شہباز شریف سخت برہم
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنےکے احکامات جاری کردیے ہیں جب کہ ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فارنزک آڈٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ…
Read More »آئندہ پانچ سال میں خیبرپختونخوا ہ تباہ۔۔ کیپٹن صفدر کی بڑی پیشنگوئی
پشاور ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ کا کہنا تھا اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھایا ہے، عام انتخابات میں بھی اعتراض کے بعد انہیں نااہل کیا گیا تھا۔ کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت پہلے 1100 ارب روپے کا قرض…
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا فائنل راونڈ آج ہو گا
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات، رئیل اسٹیٹ اور منی لانڈرنگ پر بھی مذاکرات شیڈول ہیں، وفد کے ساتھ پینشنز اور ویجز، کلائمیٹ فنانسنگ، مانیٹری پالیسی اور آئندہ بجٹ پر بھی مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف وفد…
Read More »سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے بھائی کرپشن کیس میں گرفتار
نجف حمید کو اینٹی کرپشن نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کیا نجف حمید اینٹی کرپشن چکوال کو مالی فراڈ کے مقدمے میں مطلوب تھے نجف حمید نے راولپنڈی سے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی تھی۔ عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا اینٹی…
Read More »سانحہ 9 مئ میں ملوث کسی شخص کو رعایت نہیں ملے گی: فیصل واوڈا
9 مئی کے واقعات کے حوالے سے آئینی ترمیم یا آرمی ایکٹ میں جس چیز کی ضرورت ہے وہ ہونی چاہیے اور وہ ہو گی، 9 مئی کے واقعات میں ملوث کسی بھی شخص کو رعایت نہیں ملے گی۔ بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر فیصل واوڈا کا…
Read More »عاقب جاوید سری لنکا قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
تفصیلات کےمطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نےسابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کی سری لنکا کرکٹ نے خدمات حاصل کرلیں،عاقب جاوید ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ ذرائع کےمطابق عاقب جاوید فوری طور پرسری لنکا کرکٹ کو جوائن کرکے ابتدائی طور پر فاسٹ بولنگ کے…
Read More »سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم کو فون، منصب سنبھالنے پر مبارکبا ددی
سعودی ولی عہد نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنمبھالنے پر مبارکباد دی جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھیجنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ…
Read More »صحافی اسد طور کی درخوا ست ضمانت منظور، رہائی کا حکم
عدالت نے اسد طور کی 5 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی تو ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی جانب سے درخواست ضمانت پر مخالفت نہیں کی گئی۔ واضح رہے…
Read More »