Home پاکستان پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار گرفتار
پاکستان - مئی 9, 2024

پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار گرفتار

سیالکوٹ: پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔

عمر ڈار نے کہا کہ میری والدہ کے علاوہ کئی خواتین کو گرفتار کیا گیا۔

عمر ڈار کے مطابق ان کی والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی کو احتجاج کی کال دی تھی۔

عمر ڈار نے بتایا کہ پولیس نے صبح سے ہی سیالکوٹ میں جناح کے گھر کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…