Home آج کی حدیث ذکر الہٰی کی فضیلت۔
آج کی حدیث - مئی 16, 2024

ذکر الہٰی کی فضیلت۔

سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ جو شخص اللہ کا ذکر کرے اور جو ذکر نہ کرے ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔ (یعنی ذکر کرنے والا زندہ اور ذکر نہ کرنے والا مردوں کی طرح ہے)

Check Also

اچھے برتاؤ کا سب زیادہ مستحق کون ہے؟

  سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے …