کھیل - اگست 5, 2024

امریکی “نووا لائلز” نے اولمپک گیمز میں 100 میٹر ڈیش جیت کر دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

پیرس اولمپکس میں مردوں کی 100 میٹر ریس کے فائنل میں امریکہ اور جمیکا کے ایتھلیٹس کے درمیان انتہائی دلچسپ مقابلہ ہوا۔

امریکی نووا لائلز نے نہ صرف طلائی تمغہ جیتا بلکہ 100 میٹر کا فاصلہ 9.78.4 سیکنڈز میں طے کرتے ہوئے دنیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بھی بن گئیں۔

جمیکا کے کشن تھامسن نے 9.78.9 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا۔

Check Also

سٹیڈیم بنائیں گے تو بھارت سمیت تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، محسن نقوی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسٹیڈیم بنتے ہی بھارت سمیت تمام…