پاکستان
رہنما پی ٹی آئی عالیہ شہزاد وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار
پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد9 مٸی توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس میں مطلوب تھیں۔ عالیہ شہزاد تھانا سرور روڈ میں درج ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔
Read More »محمود خان اچکزئی صدارتی امیدوار کیلئے نامزد
سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کے لیے پیغام جاری کیا ہے کہ…
Read More »سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی
شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یکم مارچ کو نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کی۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر کے ہاں یہ تیسری اولاد کی پیدائش ہے، اس سے قبل ان کے دو بیٹے ہیں۔ شعیب اختر نے بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے…
Read More »فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
جیولرز کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوکر 216800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھنے سے 1 لاکھ 85 ہزار 871 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 2067 ڈالر کی سطح…
Read More »سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے سردار ایاز صادق نے 199 ووٹ حاصل کیے
Read More »بلوچستان کا وزیراعلی کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیا
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی مرکزی قیادت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لئے سرفراز بگٹی کا نام فائنل کر لیا۔ یاد رہے کہ سرفراز بگٹی نگران وفاقی حکومت میں بطور وزیر داخلہ فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں تاہم انہوں نے الیکشن 2024 سے قبل اپنے عہدے…
Read More »بانی پی ٹی آئی سانحہ 9 مئ کے مرکزی ملزم قرار
انسدادِ دہشت گردی عدالت / نو مئی جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ اسپیشل پراسیکیوٹر نے بانی پی ٹی آئی کو نو مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دے دیا اسپیشل پراسیکیوٹر رانا شکیل نے پرائم منسٹر ہاؤس لاہور جلاو گھیراو کے مقدمے میں دلائل مکمل کر لیے
Read More »علی امین گنڈا پور وزیراعلی خیبرپختونخواہ منتخب
علی امین گنڈا پور 90 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
Read More »الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے۔ الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 مارچ کو ریٹرننگ آفیسر صبح 10 بجے کریں…
Read More »مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم پر معاہدہ ہو گیا
آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پردونوں جماعتوں میں اتفاق ن لیگی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے معاہدے پر دستخط کیے ایم کیو ایم کی جانب سے مصطفیٰ کمال نے معاہدے پر دستخط کیے آئین کے آرٹیکل 140 کے تحت صوبوں کو دیئےجانے والے فنڈز ضلعی حکومتوں کو جائیں گے
Read More »