Home پاکستان رہنما پی ٹی آئی عالیہ شہزاد وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار
پاکستان - مارچ 2, 2024

رہنما پی ٹی آئی عالیہ شہزاد وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد9  مٸی توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس میں مطلوب تھیں۔ عالیہ شہزاد تھانا سرور روڈ میں درج ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔

 

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…