Home Uncategorized بادشاہ سلامت بیماری میں مبتلا

بادشاہ سلامت بیماری میں مبتلا

ریاض: سعودی عرب کے آنجہانی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نمونیہ کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔

 

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ کے رائل قصر السلام اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا اور وہ جدہ کے السلام پیلس میں زیر علاج رہیں گے۔

شاہی محل نے ایک بیان میں کہا کہ شاہ سلمان کو پھیپھڑوں میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے۔

اعوان شاہی کا کہنا ہے کہ طبی ٹیم نے علاج تجویز کیا، جس میں اینٹی بائیوٹکس کا کورس شامل تھا۔

Check Also

اسرائیل نے درمیانی شب غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد شہید ہوگئے۔

رات گئے اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہی…