Home Uncategorized پارلیمنٹ رُکن بل لیکر فرار
Uncategorized - مئی 20, 2024

پارلیمنٹ رُکن بل لیکر فرار

تائیوان کا ایک قانون ساز اس کی منظوری کو روکنے کی کوشش میں بل لے کر فرار ہوگیا۔

تائیوان کی پارلیمنٹ میں جمعہ کو ایک متنازعہ اصلاحاتی بل پر تنازع کھڑا ہو گیا۔

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کے دوران پارلیمنٹ کے ایک رکن نے بل کی منظوری کو روکنے کے لیے مسودہ چھین لیا۔

بل پر ووٹنگ سے قبل بھی ایوان کے باہر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان جھگڑا ہوا اور بعد میں ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے فلور پر سپیکر کی میز کو گھیر لیا اور آزادانہ طور پر ایک دوسرے کو لاتیں اور گھونسے مارتے رہے۔

Check Also

املیے دنیا کے یونگسٹ اناٹومسٹ سے | 4 سال کی عمر میں 30 گولڈ میڈلز