Home کھیل مسلسل چوتھی بار ٹائٹل اپنے نام
کھیل - مئی 20, 2024

مسلسل چوتھی بار ٹائٹل اپنے نام

مانچسٹر سٹی نے لگاتار چوتھی بار انگلش پریمیئر لیگ جیت لی

مانچسٹر سٹی نے لگاتار چوتھی بار انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔

اس نئی فتح کے ساتھ ہی مانچسٹر لیگ یہ نتیجہ حاصل کرنے والی پہلی لیگ ٹیم بن گئی۔

لیگ کے آخری دن جیت کے باوجود آرسنل دو پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر ہے، لیور پول تیسرے نمبر پر ہے۔

Check Also

سٹیڈیم بنائیں گے تو بھارت سمیت تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، محسن نقوی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسٹیڈیم بنتے ہی بھارت سمیت تمام…