Home دلچسپ خود ذائقہ پیدا کرنے والا چمچ
دلچسپ - مئی 21, 2024

خود ذائقہ پیدا کرنے والا چمچ

جاپان کی ایک کمپنی نے ایک الیکٹرک نمک کا چمچہ تیار کیا ہے جس کا ذائقہ نمکین ہوتا ہے۔

 

کمپنی کا کہنا ہے کہ چمچ کے استعمال سے نمک کی مقدار کو ایک تہائی تک کم کیا جا سکتا ہے۔

یہ 60 گرام چمچ ایک ریچارج ایبل لیتھیم بیٹری سے چلتا ہے، اور چمچ کے اندر کی دھات زبان پر ہلکا سا برقی چارج منتقل کرتی ہے اور سوڈیم آئنوں کو جذب کر لیتی ہے، جس سے صارف کو نمکین مواد کے بغیر نمکین ذائقہ ملتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ نمک کا استعمال کم کرنے سے ہائی بلڈ پریشر، فالج اور دیگر بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

Check Also

آخر انگلش میں وقت بتاتے ہوئے فور او کلاک کیوں کہا جاتا ہے اور ’او‘ کا مطلب کیا ہے؟

وقت ایک پراسرار چیز ہے اور ہم اس کے بارے میں کافی نہیں جانتے ہیں۔ اس لیے ہر کوئی اس کے بار…