Home بریکنگ نیوز سیاسی جماعت کے اہم رکن قاتلانہ حملے میں جاں بحق
بریکنگ نیوز - مئی 25, 2024

سیاسی جماعت کے اہم رکن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ٹانک کے علاقے شاہ عالم میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا اور مقتول کی شناخت مولانا احسان اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

سابق ضلعی جنرل سیکرٹری شمس الزماں شمس نے کہا کہ مولانا احسان اللہ کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تھا۔

Check Also

صوابی جلسے میں شرکت کے بعد کراچی جانے والی تحریک انصاف خواتین گروپ کی وین حادثے کا شکار ہوگئی۔

فیصل آباد: صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک خواتین کو لے جانے والی وین کو حادثہ پیش آی…