Home بین الاقوامی 54 لاکھ افراد کی مسجدے نبوی کی آمد
بین الاقوامی - اگست 2, 2024

54 لاکھ افراد کی مسجدے نبوی کی آمد

انتظامیہ نے بتایا کہ  مسجد نبویؐ اور اس کے صحن کے اندر زائرین کی سہولت کیلئے الیکڑانک گاڑیاں اور وہیل چیئرز موجود ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق گرمی کی شدت برقرار ہے جس کا مقابلہ کرنے کیلئے زائرین میں چھتریوں اور ماسک کا استعمال بڑھ گیا ہے جب کہ آب زم زم کی سپلائی بھی بڑھادی گئی ہے۔

Check Also

اسرائیل نے درمیانی شب غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد شہید ہوگئے۔

رات گئے اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہی…