Home پاکستان چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار
پاکستان - فروری 22, 2024

چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کاروائی کرتے ہُوئے عبدالواسع کو حراست میں لے لیا

۰ فروری کو عبدالواسع نامی شخص جو پینڈورا، راولپنڈی کا رہائشی ہے، نے چیف جسٹس کے خلاف غلیظ اور دھمکی آمیز سوشل میڈیا کمپین میں حصہ لیا، ذرائع

عبدالواسع نے ایکس پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور کردار کشی کی سوشل میڈیا کمپین میں بھی حصہ لیا، ذرائع

چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیاکیمپین میں باقی کرداروں کی شناخت کا عمل جاری ہے، ذرائع

باقی ملوث افراد کی نشان دہی کے بعد ایسے تمام لوگ جو اِس مذموم سوشل میڈیا کمپین میں حصہ لے رہے ہیں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…