Home پاکستان گھنٹیاں بج گئیں ، وزیراعلی پنجاب کا انتخاب شروع
پاکستان - فروری 26, 2024

گھنٹیاں بج گئیں ، وزیراعلی پنجاب کا انتخاب شروع

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے وزیراعلی کے انتخاب شروع کروانے کا حکم دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پانچ منٹ کے لئے گھنٹیاں بجانے کا حکم دے دیا سنی اتحاد کونسل نے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین احتجاجاً ایوان سے باہر چلے گئے

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…