Home پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
پاکستان - فروری 26, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی نمایاں تیزی دیکھی جارہی ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 63 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

اسٹاک بروکرز کےمطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 63 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی، 100انڈیکس 707 پوائنٹس بڑھ کر 63525 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 62 ہزار  815 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…