Home پاکستان عدالت کا بانی پی ٹی آئی او ر بشری بی بیپر 10 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
پاکستان - جنوری 2, 2024

عدالت کا بانی پی ٹی آئی او ر بشری بی بیپر 10 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کا عمران خان اور بشری بی بی پر 10 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عدالت نے آج جیل کی سماعت میں نقول تقسیم کرنے کے کیس کی سماعت 10جنوری تک ملتوی کردی

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…