Home Uncategorized نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال
Uncategorized - جنوری 4, 2024

نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

اسلام آباد ہا ئیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کے لئے 10 سالہ نا اہلی کی مدت بحال کر دی

سنگل بنچ کا فیصلہ ڈویژن بنچ نے معطل کر دیا ، سنگل بنچ نے نااہلی کی مدت دس سال کی بجائے 5 سال کا فیصلہ دیا تھا ، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکم امتناع جاری کیا

Check Also

املیے دنیا کے یونگسٹ اناٹومسٹ سے | 4 سال کی عمر میں 30 گولڈ میڈلز