Home پاکستان تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
پاکستان - جنوری 8, 2024

تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: تاحیات نااہلی سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ آج سنائے جانےکا امکان ہے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی تھی۔

سپریم کورٹ نے5 جنوری کو فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

 

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…