Home ٹیکنالوجی پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے وارںٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم
ٹیکنالوجی - جنوری 9, 2024

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے وارںٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم

تحریک انصاف کے اہم رہنما مونس الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر کے گرفتاری کا حکم دے دیا گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے مونس الہیٰ کے خلاف جعل سازی کے مقدمے کی سماعت کی ، محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم مونس الہیٰ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں۔

عدالت نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

Check Also

آپ کے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کو چوری سے بچانے کے لیے بہترین سیکیورٹی فیچرز متعارف

گوگل نے اسمارٹ فون چوری ہونے کی صورت میں اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے پرائیویسی فیچر متعارف کر…