Home پاکستان بانی پی ٹی آئی الیکشن 2024 سے مکمل باہر، میانوالی سے بھی اپیل مسترد
پاکستان - جنوری 10, 2024

بانی پی ٹی آئی الیکشن 2024 سے مکمل باہر، میانوالی سے بھی اپیل مسترد

الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی حلقہ این اے 89 میانوالی سے اپیل خارج کر دی

بانی چییرمین پی ٹی آئی 8 فروری الیکشن سے مکمل آؤٹ الیکشن ٹربیونل کے جج چودہری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ درست قرار تمام اعتراضات بھی درست قرار دے دئیے گئیے بانی چییرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ ہیں الیکشن نہیں لڑ سکتے ۔ٹربیونل سزا کم ہو یا زیادہ سزا۔ سزا ہی ہوتی ہے ،ضمانت ہوئی سزا برقرار ہے۔ٹربیونل جب تک سزا برقرار ہے الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے ۔ٹربیونل اس فیصلہ کو ہائی کورٹ لارجر بنچ میں چیلنج کریں گے۔عمیر نیازی ایڈووکیٹ

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…