Home پاکستان الیکشن کمیشن کی سینٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت
پاکستان - جنوری 15, 2024

الیکشن کمیشن کی سینٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت

الیکشن کمیشن حکام کا سینٹ سیکرٹیریٹ کو خط

الیکشن کمیشن نے سینٹ قرارداد کا اجلاس میں جائزہ لیا. الیکشن کمیشن نےصدرسے مشاورت کے بعد پولنگ کیلئے آٹھ فروری 2024 کی تاریخ مقرر کی۔ کمیشن نے نگران وفاقی اورصوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام تیاریاں مکمل کررکھی ہیں۔ ماضی میں بھی عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات موسم سرما میں ہوتے رہے ہیں، الیکشن کمیشن آٹھ فروری کوانتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں بھی یقین دہانی کرواچکا ہے، اس مرحلے پرالیکشن کمیشن کے لیے عام انتخابات کوملتوی کرنا مناسب نہیں ہوگا

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…