Home پاکستان تحریک انصاف نے لیول پلینگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی
پاکستان - جنوری 15, 2024

تحریک انصاف نے لیول پلینگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی

پاکستان کی جمہوریت اور بقاء کی خاطر عوام میں جانا پسند کریں گے، لطیف کھوسہ

آپ کی بہت مہربانی بہت شکریہ، لطیف کھوسہ کا چیف جسٹس سے مکالمہ

آپ کیس چلانا چاہتے ہیں یا نہیں؟ چیف جسٹس مجھے ہدایات ملی ہیں کہ درخواست واپس لے لی جائے، لطیف کھوسہ

ہم آپ کیلئے صاف اور شفاف انتخابات اور لیول پلینگ فیلڈ کیلئے آئے تھے، لطیف کھوسہ

آپکے فیصلے سے ہماری 230 نشستیں چھین لی گئیں، لطیف کھوسہ

کسی کو ڈونگا، کسی کو گلاس دے دیا گیا، لطیف کھوسہ

ہمارا فیصلہ ماننا ہے مانیں نہیں ماننا تو آپکی مرضی، چیف جسٹس پاکستان

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…