Home پاکستان پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو بلانے کا فیصلہ
پاکستان - فروری 20, 2024

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو بلانے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا

22 فروری کو صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے، اسپیکر سبطین خان کی تصدیق

میرے علم میں نہیں کہ ابھی ہاوس مکمل ہے یا نہیں، سبطین خان

تاحال مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکیشن نہ ہونے کے باعث ہاوس نامکمل پنجاب میں مخصوص نششتوں کی آئینی حیثیت متنازع ہونے کا خدشہ پی ٹی آئی کے آزاد ارکان کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے باوجود مخصوص نششتوں سے محروم ہونے کا امکان

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس مخصوص نششتوں کے نوٹیفیکیشن کے بغیر نہیں بلایا جا سکتا، سبطین خان

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…