Home پاکستان تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان،بچوں کی موجیں
پاکستان - فروری 24, 2024

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان،بچوں کی موجیں

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو تعطیل کا اعلان

کراچی:  محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق  سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز 26 فروری بروز پیر کو بند رہیں گے۔

شب برات ہر سال اسلامی مہینے شعبان کی 15 ویں شب کو آتی ہے، اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی مذہبی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…