Home Uncategorized بانی پی ٹی آئی ، بشری بی بی اور شاہ محمود قریشی کی سزاوں کیخلاف خصوصی بنچ تشکیل
Uncategorized - فروری 24, 2024

بانی پی ٹی آئی ، بشری بی بی اور شاہ محمود قریشی کی سزاوں کیخلاف خصوصی بنچ تشکیل

سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں عمران خان ، بشری بی بی ، شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کے اپیلوں پر سماعت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی بنچ تشکیل دے دیا

سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں عمران خان ، بشری بی بی ، شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کے اپیلوں پر سماعت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی بنچ تشکیل دے دیا چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پیر کو اپیلوں پر سماعت کریں گے سزا معطل کرکے ضمانت کر رہائی کی درخواست بھی ساتھ ہی سنی جائیں گی

Check Also

املیے دنیا کے یونگسٹ اناٹومسٹ سے | 4 سال کی عمر میں 30 گولڈ میڈلز