Home Uncategorized آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 5 سال مکمل، عبدالعلیم خان کا پاک فوج کو خراج تحسین
Uncategorized - فروری 27, 2024

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 5 سال مکمل، عبدالعلیم خان کا پاک فوج کو خراج تحسین

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 5 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں : صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے آزاد فضاؤں پر اپنی برتری ثابت کی اور بھارت کا غرور خاک میں ملایا تھا۔

پاکستان پر حملہ کرنے والے ابھی نندن کی پُرامن واپسی پاکستان کی امن کیلیے کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

جان پر کھیل کر ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے ونگ کمانڈرز حسن صدیقی اور نعمان علی خان کوپوری قوم کا سلام

Check Also

املیے دنیا کے یونگسٹ اناٹومسٹ سے | 4 سال کی عمر میں 30 گولڈ میڈلز