Home پاکستان وزیراعلی پنجاب مریم نواز پہلے ہی دن افسران پر سخت برہم
پاکستان - فروری 27, 2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز پہلے ہی دن افسران پر سخت برہم

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سول سیکریٹریٹ پہنچ گئیں،مریم نواز نے ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

تفصیلات کےمطابق مریم نوازچیف سیکریٹری،آئی جی سمیت تمام محکموں کے سیکرٹریز سے ملاقات کریں گی، دورہ کے دوران اعلیٰ پولیس افسران بھی موجود ہونگے،پنجاب حکومت کی صوبائی سکریٹریز کو 9 بجے دربارہال پہنچنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

وزیراعلی پنجاب دفترپہنچیں جہاں ٹریفک روکنے پر انہوں نے سخت برہمی کا اظہار کیا،انہوں پولیس کو ہدایات دیں کہ ٹریفک مینیجمنٹ ٹھیک کریں، شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…