Home پاکستان بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد
پاکستان - فروری 27, 2024

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد

190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد

ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا

آئندہ سماعت پر استغاثہ سے 5 گواہان طلب کر لیے گئے

جج احتساب عدالت ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس پر سماعت کی

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…