Home پاکستان مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ اسپیکر منتخب
پاکستان - فروری 29, 2024

مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ اسپیکر منتخب

پاکستان مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہو گئے

سیکریٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے عبدالخالق اچکزئی کے بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔

طاہر شاہ کاکڑ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی غزالہ بھی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ عبدالخالق اچکزئی اور غزالہ آج 3 بجے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…