Home پاکستان روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد
پاکستان - مارچ 12, 2024

روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدارت کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد دی ہے۔

روسی صدر پیوٹن نے  پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے۔

دوسری جانب صدر آصف زرداری کو تاجکستان کے صدرامام علی رحمان  نے فون کرکے صدر بننے پر مبارک باد دی ، اس دوران دونوں صدور  نے  دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانےکی خواہش کا اعادہ بھی کیا۔

 

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…