Home پاکستان وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا ماہانہ تنخواہ و دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ
پاکستان - مارچ 12, 2024

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا ماہانہ تنخواہ و دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان کا ماہانہ تنخواہ، سرکاری گاڑی و دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ

صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا اہم فیصلہ!

وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان کا ماہانہ تنخواہ، سرکاری گاڑی و دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ۔۔

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اجلاسوں و مہمانوں کی خاطر داری بھی اپنی جیب سے ادا کریں گے۔

کسی بھی وزارت سے کسی قسم کی سرکاری مراعات نہیں لیں گ

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…