Home پاکستان پاکستان نیوی نے سمندر کے ذریعے منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام بنا دی
پاکستان - مارچ 15, 2024

پاکستان نیوی نے سمندر کے ذریعے منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام بنا دی

پاکستانی اداروں نے سمندر کے ذریعے بڑی مقدار میں منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

نیوی، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 1200 کلو گرام چرس اور 300کلو گرام کرسٹل برآمد کر لی۔

ترجمان نیوی کے مطابق پکڑی گئی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت کا تخمینہ 107 ملین ڈالر ہے۔

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…