پاکستان
پاکستان کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کب ہو گا ؟ اعلان ہو گیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔ وزیراعظم کیلئے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے اور پھر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 3 بجے تک ہوگی۔…
Read More »مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ اسپیکر منتخب
سیکریٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے عبدالخالق اچکزئی کے بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ طاہر شاہ کاکڑ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی غزالہ بھی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عبدالخالق اچکزئی اور غزالہ آج 3 بجے عہدوں کا حلف اٹھائیں…
Read More »یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ حکام کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافے کے تحت پیٹرول کی قیمت 5 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے اضافہ متوقع…
Read More »مولانا فضل الرحمن کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم صدر، اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ مولانا فضل الرحمن نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کورد کردیا تھا، اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) کی…
Read More »کون ہو گا اسپیکر بلوچستان اسمبلی ؟ نام سامنے آ گئے
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عبد الخالق اچکزئی کوبلوچستان اسمبلی کا اسپیکر نامزدکردیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کی نامزدگی کا فیصلہ نوازشریف اور شہبازشریف نے صوبے کی قیادت سے مشاورت کے بعدکیا۔ واضح رہے کہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب آج کیا جائے…
Read More »آرمی چیف کی اے ایس پی مہر بانو سے جی ایچ کیو میں ملاقات،اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکردگی پر حوصلہ افزائی
آرمی چیف نے ASP شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن اور ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی نڈر آفیسر شہربانو نقوی نے 26 فروری 2024 کو لاہور کے اچھرہ بازار کے مشتعل ہجوم سے ایک خاتون…
Read More »مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا
الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملہ پر سماعت مکمل، ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کی مخالفت کردی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کے بعد…
Read More »نوازشریف کو بڑا دھچکا ، الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کیس میں نواز شریف کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ پر ری الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو بدھ کے روز سنایا۔…
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
کرنسی ڈیلرز کےمطابق کاروباری ہفتے تیسرے روز 100 انڈیکس 525 پوائنٹس بڑھ کر 63744 پوائنٹس پر پہنچ گیا،اسٹاک بروکرز کا کہنا ہے کہ آئل اینڈ گیس اور فرٹیلائزر سیکٹرز کے منافع میں اضافے کا مارکیٹ پر مثبت اثر پڑا ہے۔ بروکرز کےمطابق ڈالر کی قدر نیچے آنے کا بھی مارکیٹ…
Read More »امیر بالاج ٹیپو کا قتل ،انتہائی قریبی دوست کے ملوث ہونے کا انکشاف
سی آئی اے لاہور نے امیر بالاج ٹیپو کے دیرینہ دوست احسن شاہ کو مقتول کی ریکی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ۔ امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، سی آئی اے نے امیر بالاج کے دیرینہ دوست احسن شاہ کو…
Read More »