Home پاکستان سابق وزیراعلی پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار
پاکستان - جنوری 8, 2024

سابق وزیراعلی پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار

سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کے این اے 59 اور پی پی 23 سے اپیلیں مسترد

ہائی کورٹ الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ آفیسر کا نااہلی فیصلہ برقرار رکھا پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ بھی این اے 59 اور پی پی 23 سے نااہل قرار دونوں پر اثاثہ جات چھپانے،اہلیہ کے غیر ملکی دورے ظاہر ن کرنے کا اعتراض ثابت گوشواروں اور مختلف کمپنیز میں شئیرز ظاہر نا کرنے کا اعتراض بھی درست قرار دونوں حلقوں کے لئے الگ الگ اخراجات کے بنک اکاؤنٹس بھی نا کھولنے کا اعتراض درست قرار ڈاکومنٹس میں ٹیکنیکل غلطیوں اوتھ کمشنر سے پراپر تصدیق بھی نا کرانے کا اعتراض درست قرار الیکشن ٹربیونل کے جج چودہری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

Check Also

شادی کے دوسرے روز دلہن نقدی، زیورات اور کپڑے لے کر فرار ہو گئی۔

راولپنڈی: نیازی ٹاؤن میں شادی کے دوسرے روز دلہن پیسے، زیورات اور کپڑے لے کر بھاگ گئی۔ پولی…